: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے مستقبل میں ہونے
والے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینے کے لئے اتر
پردیش کی سیاست میں اہم دخل رکھنے والے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور
بہوجن
سماج وادی پارٹی (بی ایس پی) کو ایک ہونے کی نصیحت دی ہے۔مسٹر یادو نے آج یہاں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر لکھا، "یوپی میں مایاوتی اور ملائم ایک ہو جائیں۔بہار میں ہم لوگ ایک ہیں، بی جے پی کا سارا تماشا ختم ہو جائے گا۔